المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الأسود بن سريع المجاشعي باب: سیدنا اسود بن سریع مجاشعی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 820
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا عَامِرُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ سَرِيعٍ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَلَا أُنْشِدُكَ مَحَامِدَ حَمِدْتُ بِهَا رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ؟ قَالَ: «أَمَا إِنَّ رَبَّكَ يُحِبُّ الْحَمْدَ» وَمَا اسْتَزَادَنِيترجمہ
سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میں آپ کو وہ حمد نہ سناؤں جس سے میں نے اپنے رب عزوجل کی حمد کی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”بےشک تمہارا رب حمد کو پسند کرتا ہے۔“ اور آپ ﷺ نے مجھ سے مزید کا تقاضا نہیں کیا۔