حدیث نمبر: 819
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ سَرِيعٍ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنِّي قَدْ حَمِدْتُ رَبِّي بِمَحَامِدَ، فَقَالَ: «أَمَا إِنَّ رَبَّكَ يُحِبُّ الْحَمْدَ» وَلَمْ يَسْتَنْشِدْهُ
ترجمہ

سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کے پاس آئے اور عرض کیا: میں نے اپنے رب کی حمد کی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”بےشک تمہارا رب حمد کو پسند کرتا ہے۔“ اور آپ ﷺ نے انہیں سنانے کے لیے نہ کہا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 819
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 282، حدیث 823