المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الأسود بن سريع المجاشعي باب: سیدنا اسود بن سریع مجاشعی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 818
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ، ثنا أَبُو الْأَشْهَبِ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: كَانَ الْأَسْوَدُ بْنُ سَرِيعٍ رَجُلًا شَاعِرًا، فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللهِ، أَلَا أُسْمِعُكَ مَحَامِدَ حَمِدْتُ بِهَا رَبِّي؟ قَالَ: «أَمَا إِنَّ رَبَّكَ يُحِبُّ الْحَمْدَ - أَوْ مَا شَيْءٌ أَحَبُّ إِلَيْهِ الْحَمْدُ مِنَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ -»ترجمہ
سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ ایک شاعر تھے، انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی! کیا میں آپ کو وہ حمد نہ سناؤں جس سے میں نے اپنے رب کی حمد کی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”بےشک تمہارا رب حمد کو پسند کرتا ہے“ - یا فرمایا: ”اللہ عزوجل کو حمد سے بڑھ کر کوئی چیز محبوب نہیں۔“