المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الأسود بن سريع المجاشعي باب: سیدنا اسود بن سریع مجاشعی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 817
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ح وَحَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَوَّارٍ الْعَنْبَرِيُّ، قَالَا: ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَكْرٍ الْمُزَنِيُّ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ الْأَسْوَدُ بْنُ سَرِيعٍ: أَلَا أُنْشِدُكَ مَحَامِدَ حَمِدْتُ بِهَا رَبِّي؟ قَالَ: «إِنَّ رَبَّكَ يُحِبُّ الْحَمْدَ» وَلَمْ يَسْتَزِدْهُ عَلَى ذَلِكَترجمہ
سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: کیا میں آپ کو وہ حمد نہ سناؤں جس سے میں نے اپنے رب کی حمد کی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”بےشک تمہارا رب حمد کو پسند کرتا ہے۔“ اور آپ ﷺ نے مزید سنانے کا تقاضا نہیں کیا۔