حدیث نمبر: 8100
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ، عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنُتُوجٍ مِنْ إِبِلِي، فَقَالَ: «احْلُبْهَا فَقُلْتُ» : أُجْهِدُ؟ قَالَ: «لَا تُجْهِدْ، دَعْ دَوَاعِي اللَّبَنِ»
ترجمہ

سیدنا ضرار بن الازور رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کے پاس اپنے اونٹوں میں سے تازہ بیائی اونٹنیاں لے کر آیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے دوہو۔“ میں نے عرض کیا: کیا مکمل نچوڑ لوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”مکمل مت نچوڑو، دودھ کو کچھ باقی چھوڑ دو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الضاد / حدیث: 8100
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 296، حدیث 8131