المعجم الكبير للطبراني
باب الضاد— حرف ضاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند ضرار بن الأزور باب: سیدنا ضرار بن ازور رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 8098
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ، عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ قَالَ: بَعَثَنِي أَهْلِي بِلَقُوحٍ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَوْهَا لَهُ، فَقَالَ لِي: «احْلُبْهَا، وَدَعْ دَاعِيَ اللَّبَنِ» وَدَعَا لِيترجمہ
سیدنا ضرار بن الازور رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میرے گھر والوں نے مجھے ایک دودھ دینے والی اونٹنی کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کی طرف بھیجا جو انہوں نے آپ ﷺ کو ہدیہ کی تھی، تو آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”اسے دوہو، اور دودھ کو پوری طرح نچوڑنے سے کچھ باقی چھوڑ دو۔“ اور آپ ﷺ نے میرے لیے دعا فرمائی۔