المعجم الكبير للطبراني
باب الضاد— حرف ضاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند ضرار بن الأزور باب: سیدنا ضرار بن ازور رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 8097
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ، عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ، قَالَ: أَهْدَيْنَا لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِقْحَةً، فَحَلَبْتُهَا لَهُ، فَلَمَّا أَخَذْتُ لِأُجْهِدَهَا قَالَ: «لَا تَفْعَلْ دَعْ دَوَاعِي اللَّبَنِ»ترجمہ
سیدنا ضرار بن الازور رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کو ایک دودھ دینے والی اونٹنی ہدیہ کی، میں نے آپ ﷺ کے لیے اسے دوہا، جب میں نے اسے مکمل طور پر نچوڑنا چاہا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”ایسا مت کرو، دودھ کو تھوڑا باقی چھوڑ دو۔“