المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو غالب صاحب المحجن، واسمه حزور باب: ابوغالب صاحب المحجن، جن کا نام حزور تھا
حدیث نمبر: 8014
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ أَبِي خَلِيفَةَ، ثنا أَبُو غَالِبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَخْرُجُونَ مِنَ الْإِسْلَامِ كَمَا يَخْرُجُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ، لَا تَرْجِعُونَ فِيهِ حَتَّى يَرْجِعُ السَّهْمُ عَلَى فُوقِهِ كِلَابُ النَّارِ»ترجمہ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم اسلام سے اس طرح نکل جاؤ گے جیسے تیر شکار سے نکل جاتا ہے، تم اس میں دوبارہ نہیں لوٹو گے یہاں تک کہ تیر اپنے پر کی طرف لوٹ آئے، یہ جہنم کے کتے ہیں۔“