حدیث نمبر: 7359
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا الْمُسَيِّبُ بْنُ وَاضِحٍ، ثنا إِسْحَاقُ الْفَزَارِيُّ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ عَلَى غُلَامٍ مِنَ الْيَهُودِ، وَهُوَ مَرِيضٌ، فَقَالَ: «أَتَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ؟» قَالَ: نَعَمْ. قَالَ «أَتَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ؟» قَالَ: نَعَمْ، ثُمَّ قُبِضَ، فَوَلِيَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ وَالْمُسْلِمُونَ فَغَسَّلُوهُ، وَدَفَنُوهُ
ترجمہ

سیدنا صفوان بن عسال رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ ایک یہودی لڑکے کے پاس تشریف لے گئے جو بیمار تھا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں؟“ اس نے کہا: ہاں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم گواہی دیتے ہو کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں؟“ اس نے کہا: ہاں۔ پھر وہ فوت ہو گیا، تو رسول اللہ ﷺ اور مسلمانوں نے اس کی تجہیز و تکفین کی ذمہ داری لی، اسے غسل دیا اور دفن کیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الصاد / حدیث: 7359
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 67، حدیث 7390