المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند صفوان بن أمية باب: سیدنا صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 7306
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ مُرَقَّعٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ، أَنَّ رَجُلًا سَرَقَ بُرْدَةً، فَرَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ، فَأَمَرَ بِقَطْعِهِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، قَدْ تَجَاوَزْتُ عَنْهُ، فَقَالَ: «فَلَوْلَا كَانَ هَذَا قَبْلَ أَنْ تَأْتِيَنِي بِهِ يَا أَبَا وَهْبٍ» ، فَقَطَعَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْترجمہ
سیدنا صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے (ان کی) چادر چرائی، اسے نبی کریم ﷺ کے پاس لایا گیا، آپ ﷺ نے اس کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا، انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ، میں نے اسے معاف کر دیا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ تم نے مجھے اس کے لانے سے پہلے کیوں نہ کیا، اے ابو وہب؟“ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اس کا ہاتھ کاٹ دیا۔