المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن عمر ووفاته، وفي سنه اختلاف رضي الله عنه باب: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات، اور آپ کی عمر میں اختلاف
حدیث نمبر: 73
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: «قُتِلَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، مَصْدَرَ الْحَاجِّ، وَذَلِكَ فِي سَنَةِ ثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ»ترجمہ
لیث بن سعد بیان کرتے ہیں: امیر المومنین عمر رضی اللہ عنہ حجاج کی واپسی کے موقع پر شہید کیے گئے، اور یہ سن تئیس ہجری میں ہوا۔