المعجم الكبير للطبراني
باب الصاد— حرف صاد سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الرحمن بن أبي ليلى، عن صهيب باب: عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کی سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7284
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْخُزَاعِيُّ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ صُهَيْبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمْ قَرَأَ {لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ} [يونس: ٢٦] قَالَ: «إِذَا دَخَلَ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ» ، فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے یہ آیت پڑھی: ”جن لوگوں نے نیکی کی، ان کے لیے نیکی کا بدلہ اور مزید ہے۔“ [سورۃ یونس: 26] پھر فرمایا: ”جب اہل جنت جنت میں داخل ہوں گے…“ پھر اسی طرح کی حدیث بیان کی جو اوپر گزری۔