حدیث نمبر: 676
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ، قَالَ: أَقْبَلْنَا مَعَ أَنَسٍ مِنَ الْكُوفَةِ، حَتَّى إِذَا كُنَّا بِأَطَّطٍ أَصْبَحْنَا وَالْأَرْضُ طِينٌ وَمَاءٌ، فَصَلَّى الْمَكْتُوبَةَ عَلَى دَابَّتِهِ، ثُمَّ قَالَ: «مَا صَلَّيْتُ الْمَكْتُوبَةَ قَطُّ عَلَى دَابَّتِي قَبْلَ الْيَوْمِ»
ترجمہ

…انس بن سیرین کہتے ہیں: ہم سیدنا انس (بن مالک) رضی اللہ عنہ کے ساتھ کوفہ سے آئے، جب ہم اَطَط پہنچے تو صبح ہوئی اور زمین کیچڑ اور پانی سے بھری تھی، تو انہوں نے فرض نماز اپنی سواری پر پڑھی، پھر فرمایا: ”میں نے آج سے پہلے کبھی اپنی سواری پر فرض نماز نہیں پڑھی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 676
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 243، حدیث 680