❮
❯
حدیث نمبر: 677
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ثنا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ أَنَسٍ إِلَى أَرْضِ بَيْثَقَ سِيرِينَ، حَتَّى إِذَا كُنَّا بِدِجْلَةَ حَضَرَتِ الظُّهْرُ، «فَأَمَّنَا قَاعِدًا عَلَى بِسَاطٍ فِي السَّفِينَةِ، وَإِنَّ السَّفِينَةَ لَتَجُرُّ بِنَا جَرًّا»
ترجمہ

انس بن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں سیدنا انس (بن مالک) رضی اللہ عنہ کے ساتھ زمینِ بیثق سیرین کی طرف نکلا، جب ہم دجلہ پہنچے تو ظہر کا وقت آ گیا، تو انہوں نے کشتی میں ایک چٹائی پر بیٹھ کر ہمیں امامت کرائی، جبکہ کشتی برابر ہمیں کھینچے لیے جا رہی تھی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 677
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 243، حدیث 681