المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عامر الشعبي، عن سمرة بن جندب باب: عامر شعبی کی سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6721
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّالَانِيِّ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْضَ الصَّلَوَاتِ، ثُمَّ قَالَ: «مَنْ هَهُنَا مِنْ رَهْطِ فُلَانٍ؟ إِنَّ صَاحِبَكُمْ قَدِ احْتَبَسَ عَنِ الْجَنَّةِ بِدَيْنٍ كَانَ عَلَيْهِ، فَإِمَّا أَنْ تَفْدُوهُ مِنْ عَذَابِ اللهِ، وَإِمَّا أَنَّ تُسْلِمُوهُ»ترجمہ
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں کوئی نماز پڑھائی، پھر فرمایا: ”یہاں فلاں قبیلے کا کوئی شخص موجود ہے؟ تمہارا ساتھی اپنے ذمے قرض کی وجہ سے جنت سے روک دیا گیا ہے، اب یا تو تم اسے اللہ کے عذاب سے چھڑا لو، یا اسے (عذاب کے) سپرد کر دو۔“