المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الجعيد بن عبد الرحمن عن السائب باب: جعید بن عبدالرحمن کی سیدنا سائب رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6656
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، ثنا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْجُعَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّ امْرَأَةً دَخَلَتْ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «يَا عَائِشَةُ، أَتَعْرِفِينَ هَذِهِ؟» قَالَتْ: نَعَمْ، فَغَنَّتْهَا , فَقَالَ: «لَقَدْ نَفَخَ الشَّيْطَانُ فِي مِنْخَرَيْهَا»ترجمہ
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی کریم ﷺ کے پاس آئی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے عائشہ! کیا تم اسے پہچانتی ہو؟“ انہوں نے کہا: جی ہاں، پھر انہوں نے اس کے بارے میں بتایا کہ وہ گانے والی ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”شیطان نے اس کے نتھنوں میں پھونک ماری ہے۔“