المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يوسف بن يعقوب عن السائب بن يزيد باب: یوسف بن یعقوب کی سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6657
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ يَعْقُوبَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْرَجَ عَبْدَ اللهِ بْنَ حَنْظَلٍ مِنْ تَحْتِ أَسْتَارِ الْكَعْبَةِ، فَقَتَلَهُ، ثُمَّ قَالَ: «لَا يُقْتَلُ قُرَشِيٌّ بَعْدَ هَذَا صَبْرًا»ترجمہ
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے عبداللہ بن حنظل کو خانہ کعبہ کے پردوں کے نیچے سے نکالا اور اسے قتل کروایا، پھر فرمایا: ”اس کے بعد کسی قریشی کو باندھ کر قتل نہیں کیا جائے گا۔“