المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خصيفة أبو يزيد عن السائب بن يزيد باب: خصیفہ ابویزید کی سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6637
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الصَّائِغُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا هَلَكَ ابْنُهُ طَاهِرٌ ذَرَفَتْ عَيْنُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ , بَكَيْتَ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْعَيْنَ تَذْرِفُ، وَإِنَّ الدَّمْعَ يَغْلِبُ، وَإِنَّ الْقَلْبَ يَحْزَنُ، وَلَا نَعْصِي اللهَ عَزَّ وَجَلَّ»ترجمہ
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم ﷺ کے بیٹے طاہر کا انتقال ہوا تو آپ ﷺ کی آنکھ سے آنسو بہنے لگے، عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا آپ رو رہے ہیں؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”آنکھ آنسو بہاتی ہے، اور آنسو غالب آ جاتا ہے، اور دل غمگین ہو جاتا ہے، اور ہم اللہ عزوجل کی نافرمانی نہیں کرتے۔“