حدیث نمبر: 6638
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّصْرِ الصَّائِغُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، أَنَّ أَبَاهُ، أَخْبَرَهُ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ حَبَّةٍ مِنْ كِبْرٍ» ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، هَلَكْنَا، وَكَيْفَ لَنَا أَنْ نَعْلَمَ مَا فِي قُلُوبِنَا مِنْ ذَلِكَ الْكِبْرِ؟ وَأَيْنَ هُوَ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَبِسَ الصُّوفَ أَوْ حَلَبَ الشَّاةَ أَوْ أَكَلَ مَعَ مَا مَلَكَتْ يَمِينُهُ، فَلَيْسَ فِي قَلْبِهِ إِنْ شَاءَ اللهُ الْكِبْرُ»
ترجمہ

سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں ذرہ برابر بھی تکبر ہو۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم تو ہلاک ہو گئے، ہمیں کیسے معلوم ہو کہ ہمارے دلوں میں وہ تکبر ہے؟ اور وہ کہاں ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو اونی کپڑا پہنے، یا بکری کا دودھ خود دوہے، یا اپنے زیرِ ملکیت غلاموں کے ساتھ کھانا کھائے، ان شاءاللہ اس کے دل میں تکبر نہیں ہوتا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6638
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 153، حدیث 6668