المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خصيفة أبو يزيد عن السائب بن يزيد باب: خصیفہ ابویزید کی سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6636
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ الْوَاسِطِيُّ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ النَّوْفَلِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: لَقِيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَوَارِيَ يَتَغَنَّيْنَ يَقُلْنَ: تُحَيُّونَا نُحَيِّيكُمْ، فَوَقَفَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ دَعَاهُنَّ، فَقَالَ: " لَا تَقُولُوا هَكَذَا، وَلَكِنْ قُولُوا: حَيَّانَا وَإِيَّاكُمْ "، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَتُرَخِّصُ لِلنَّاسِ فِي هَذَا؟ قَالَ: «نَعَمْ , إِنَّهُ نِكَاحٌ لَا سِفَاحٌ، أَشِيدُوا بِالنِّكَاحِ»ترجمہ
(سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ) رسول اللہ ﷺ رک گئے، پھر انہیں بلایا اور فرمایا: ”ایسے نہ کہو، بلکہ یوں کہو: اللہ ہمیں اور تمہیں زندہ رکھے۔“ ایک آدمی نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ لوگوں کو اس بات کی اجازت دیتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، یہ نکاح ہے، زنا نہیں، نکاح کا اعلان کرو۔“