حدیث نمبر: 6526
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا سَبْرَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، أَنَّ أَبَاهُ، حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: رَأَى أَصْحَابُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَحَابَةً، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، كُنَّا نَرْجُو أَنْ تُمْطِرَنَا هَذِهِ السَّحَابَةُ، فَقَالَ: «أُمِرَتْ أَنْ تُمْطِرَ بَلِيلَ» , يَعْنِي: وَادِيًا يُقَالُ لَهُ بَلِيلُ
ترجمہ

سیدنا سبرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام نے ایک بادل دیکھا تو عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمیں امید تھی کہ یہ بادل ہم پر برسے گا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے وادیِ بلیل پر برسنے کا حکم دیا گیا ہے“ - یعنی ایک وادی جسے بلیل کہا جاتا ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6526
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 117، حدیث 6556