المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سبرة بن فاتك الأسدي أخو خريم باب: سیدنا سبرہ بن فاتک اسدی رضی اللہ عنہ، خریم کے بھائی
حدیث نمبر: 6527
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَا: ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى، ثنا الزُّبَيْدِيُّ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ سَبْرَةَ بْنِ فَاتِكٍ الْأَسَدِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمِيزَانُ بِيَدِ اللهِ، يَرْفَعُ أَقْوَامًا وَيَضَعُ قَوْمًا، وَقَلَبُ ابْنِ آدَمَ بَيْنَ إِصْبَعَيْنِ مِنْ أَصَابِعِ الرَّحْمَنِ، إِنْ شَاءَ أَزَاغَهُ، وَإِنْ شَاءَ أَقَامَهُ»ترجمہ
سیدنا سبرہ بن فاتک اسدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میزان اللہ کے ہاتھ میں ہے، وہ کچھ قوموں کو بلند کرتا ہے اور کچھ کو پست کرتا ہے، اور ابنِ آدم کا دل رحمٰن کی دو انگلیوں کے درمیان ہے، اگر وہ چاہے تو اسے ٹیڑھا کر دے، اور اگر چاہے تو اسے سیدھا رکھے۔“