المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سنين أبو جميلة باب: سیدنا سنین ابوجمیلہ رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 6469
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، حَدَّثَنِي أَبُو جَمِيلَةَ، أَنَّهُ وَجَدَ مَنْبُوذًا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَتَاهُ بِهِ، فَاتَّهَمَهُ بِهِ عُمَرُ، فَأَثْنَى عَلَيْهِ خَيْرًا، فَقَالَ عُمَرُ: «فَهُوَ حُرٌّ، وَوَلَاؤُهُ لَكَ، وَنَفَقَتُهُ مِنْ بَيْتِ الْمَالِ»ترجمہ
سیدنا ابوجمیلہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک لاوارث بچہ پایا، وہ اسے لے آئے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان پر شک کیا، پھر ان کی اچھی تعریف کی گئی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یہ آزاد ہے، اس کی ولاء تمہارے لیے ہے، اور اس کا خرچہ بیت المال سے ہوگا۔“