حدیث نمبر: 6470
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَاءَ، ثنا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ أَبَا جَمِيلَةَ أَخْبَرَهُ، وَنَحْنُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ جُلُوسٌ، فَزَعَمَ أَبُو جَمِيلَةَ أَنَّهُ «أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ مَعَهُ عَامَ الْفَتْحِ»
ترجمہ

زہری بیان کرتے ہیں کہ ابوجمیلہ نے انہیں بتایا، اور ہم سعید بن مسیب کے ساتھ بیٹھے تھے، تو ابوجمیلہ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کا زمانہ پایا تھا اور فتح مکہ کے سال آپ ﷺ کے ساتھ تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6470
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 102، حدیث 6500