المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سواد بن عمرو الأنصاري باب: سیدنا سواد بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 6448
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ، ثنا عَاصِمُ بْنُ هِلَالٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ سَوَادِ بْنِ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ , إِنِّي رَجُلٌ حُبِّبَ إِلَيَّ الْحُسْنُ وَالْجَمَالُ , حَتَّى إِنِّي لَا أُحِبُّ أَنْ يَفُوقَنِي أَحَدٌ بِشِرَاكٍ، أَفَمِنَ الْكِبْرِ ذَلَكَ؟ قَالَ: «لَا، وَلَكِنَّ الْكِبْرَ مِنْ غَمَصَ النَّاسَ، وَبَطَرَ الْحَقَّ»ترجمہ
سیدنا سواد بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے حسن و جمال پسند دلایا گیا ہے، یہاں تک کہ مجھے یہ پسند نہیں کہ کوئی جوتے کے تسمے میں بھی مجھ سے آگے بڑھے، تو کیا یہ تکبر ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تکبر یہ ہے کہ آدمی لوگوں کو حقیر سمجھے اور حق کو ٹھکرا دے۔“