المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جمهان، عن سفينة باب: سعید بن جمہان کی سیدنا سفینہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6417
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُمْهَانَ، عَنْ سَفِينَةَ، قَالَ: كُنْتُ مَمْلُوكًا لِأُمِّ سَلَمَةَ، فَقَالَتْ: «أَعْتِقُكَ، وَأَشْتَرِطُ عَلَيْكَ أَنْ تَخْدُمَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا عِشْتَ» قُلْتُ: لَوْ لَمْ تَشْتَرِطِي عَلَيَّ مَا فَارَقْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا عِشْتُ، فَأَعْتَقَتْنِي، وَاشْتَرَطَتْ عَلَيَّترجمہ
سیدنا سفینہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا غلام تھا، انہوں نے فرمایا: میں تمہیں آزاد کرتی ہوں اور تم پر یہ شرط رکھتی ہوں کہ جب تک تم زندہ رہو رسول اللہ ﷺ کی خدمت کرو۔ میں نے عرض کیا: اگر آپ یہ شرط نہ بھی رکھتیں تو بھی میں زندگی بھر رسول اللہ ﷺ سے جدا نہ ہوتا۔ چنانچہ انہوں نے مجھے آزاد کر دیا اور مجھ پر یہ شرط رکھ دی۔