حدیث نمبر: 6322
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَيُّوبُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: كُنَّا عَلَى حَاضِرِ مَاءٍ، مَمَرِّ النَّاسِ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ
ترجمہ

سیدنا عمرو بن سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم پانی کے ایک ٹھکانے پر تھے جہاں سے لوگ گزرتے تھے، پھر راوی نے اسی طرح کی حدیث بیان کی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6322
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 49، حدیث 6351