المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو الطفيل عامر بن واثلة، عن سلمان رضي الله عنه باب: ابوطفیل عامر بن واثلہ کی سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6047
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: «أَعْطَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ هَذِهِ مِنْ ذَهَبٍ، فَلَوْ وُضِعَ أَحَدٌ فِي كِفَّةٍ، وَوُضِعَتْ فِي أُخْرَى لَرَجَحَتْ بِهِ فَكَاكُ رَقَبَتِي»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے مجھے اسی جیسا سونے کا ایک ٹکڑا عطا فرمایا، اگر کسی کو ایک پلڑے میں رکھا جاتا اور اسے دوسرے پلڑے میں رکھا جاتا تو میری آزادی کی قیمت اس پر بھاری پڑ جاتی۔“