المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو الطفيل عامر بن واثلة، عن سلمان رضي الله عنه باب: ابوطفیل عامر بن واثلہ کی سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6046
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ عُبَيْدٍ الْمُكْتِبِ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْ سَلْمَانَ قَالَ: «أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَدَقَةٍ فَرَدَّهَا، وأَتَيْتُهُ بِهَدِيَّةٍ فَقَبِلَهَا»ترجمہ
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ”میں نبی کریم ﷺ کے پاس صدقہ لے کر آیا تو آپ ﷺ نے اسے واپس کر دیا، اور میں ہدیہ لے کر آیا تو آپ ﷺ نے اسے قبول فرما لیا۔“