المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
بريدة بن الحصيب الأسلمي، عن سلمان رضي الله عنه باب: بریدہ بن حصیب اسلمی رضی اللہ عنہ کی سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6045
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ الْكِنَانِيُّ الْكُوفِيُّ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَلْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّهُ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَائِدَةٍ عَلَيْهَا رُطَبٌ، فَقَالَ: «مَا هَذِهِ؟» قَالَ: هَذِهِ صَدَقَةٌ عَلَيْكَ وَعَلَى أَصْحَابِكَ، فَقَالَ: «يَا سَلْمَانُ إِنَّا لَا نَأْكُلُ الصَّدَقَةَ» ، فَذَهَبَ بِهَا سَلْمَانُ، فَلَمَّا كَانَ مِنَ الْغَدِ جَاءَهُ سَلْمَانُ بِمَائِدَةٍ عَلَيْهَا رُطَبٌ، فَقَالَ: «مَا هَذِهِ الْمَائِدَةُ؟» ، قَالَ: هَذِهِ هَدِيَّةٌ، فَقَالَ لِأَصْحَابِهِ: «ادْنُوَا فَكُلُوا» فَأَكَلَترجمہ
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کے پاس تازہ کھجوروں سے بھرا ایک خوان لے کر آئے۔ آپ ﷺ نے پوچھا: ”یہ کیا ہے؟“ عرض کیا: یہ آپ اور آپ کے صحابہ کے لیے صدقہ ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے سلمان! ہم صدقہ نہیں کھاتے۔“ چنانچہ سلمان رضی اللہ عنہ وہ لے کر چلے گئے۔ اگلے دن سلمان رضی اللہ عنہ ایک اور خوان تازہ کھجوروں سے بھرا لے کر آئے۔ آپ ﷺ نے پوچھا: ”یہ خوان کیسا ہے؟“ عرض کیا: یہ ہدیہ ہے۔ آپ ﷺ نے اپنے صحابہ سے فرمایا: ”قریب آؤ اور کھاؤ۔“ چنانچہ آپ ﷺ نے کھا لیا۔