حدیث نمبر: 601
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، قَالَا: ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ أَوْسِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبِي «يَمْسَحُ عَلَى النَّعْلَيْنِ» فَقُلْتُ: أَتَمْسَحُ عَلَيْهَا؟ فَقَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ»
ترجمہ

سیدنا اوس بن ابی اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے اپنے والد کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا، تو میں نے پوچھا: کیا آپ ان پر مسح کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی کریم ﷺ کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 601
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 222، حدیث 605