المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد العزيز بن أبي حازم عن أبيه باب: عبدالعزیز بن ابی حازم کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 5867
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: " كُنَّا نَقُولُ: الْمِنْبَرُ عَلَى تُرْعَةٍ مِنْ تُرَعِ الْجَنَّةِ "، قَالَ سَهْلٌ: «هَلْ تَدْرُونَ مَا التُّرْعَةُ؟ هُوَ الْبَابُ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: ”ہم کہا کرتے تھے کہ منبر جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے پر ہے۔“ سہل رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو ’ترعہ‘ کیا ہے؟ یہ دروازہ ہے۔“