المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن عبد الرحمن الجمحي، عن أبي حازم باب: سعید بن عبدالرحمن جمحی کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5801
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ قَالَ: رَأَيْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ يَبُولُ قَائِمًا، قَالَ: وَقَدْ كَانَ كَبُرَ، حَتَّى لَا يَكَادُ يَمْلِكُ ذَلِكَ مِنْهُ، قَالَ: ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ، فَتَوَضَّأَ، وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَقُلْتُ: أَلَا تَنْزِعُ خُفَّيْكَ؟ قَالَ: «رَأَيْتُ خَيْرًا مِنِّي يَصْنَعُ ذَلِكَ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے... وہ بوڑھے ہو چکے تھے، یہاں تک کہ اس پر قابو رکھنا مشکل ہو گیا تھا، پھر انہوں نے پانی منگوایا، وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔ میں نے کہا: آپ اپنے موزے کیوں نہیں اتارتے؟ انہوں نے فرمایا: ”میں نے اپنے سے بہتر شخص کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔“