حدیث نمبر: 58
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أنا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، قَالَ: «كُنْتُ بِالْمَدِينَةِ فَإِذَا رَجُلٌ آدَمُ أَعْسَرُ أَيْسَرُ ضَخْمٌ، إِذْ أَشْرَفَ عَلَى النَّاسِ، كَأَنَّهُ عَلَى دَابَّةٍ، فَإِذَا هُوَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ»
ترجمہ

زر بن حبیش بیان کرتے ہیں: میں مدینہ میں تھا کہ اچانک ایک گندمی رنگ، دونوں ہاتھوں سے کام لینے والا، تنومند آدمی نظر آیا جو لوگوں سے یوں نمایاں تھا گویا وہ کسی سواری پر ہو، تو معلوم ہوا کہ یہ عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 58
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 67، حدیث 59