حدیث نمبر: 59
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أنا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ هِلَالٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، رَجُلًا ضَخْمًا، كَأَنَّهُ مِنْ رِجَالِ بَنِي سَدُوسٍ»
ترجمہ

عبداللہ بن ہلال بیان کرتے ہیں: میں نے عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ ایک تنومند آدمی تھے، گویا وہ بنو سدوس کے مردوں میں سے ہوں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 59
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 67، حدیث 60