المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
العباس بن سهل بن سعد عن أبيه باب: عباس بن سہل بن سعد کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 5698
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: «أَوْصَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أنْ يُحْسَنَ إِلَى مُحْسِنِنَا، وَأَنْ يُتَجَاوَزَ عَنْ مُسِيئِنَا»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے وصیت فرمائی کہ ہمارے نیکو کار کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے اور ہمارے برے کی خطاؤں سے درگزر کیا جائے۔