المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
العباس بن سهل بن سعد عن أبيه باب: عباس بن سہل بن سعد کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 5697
وَبِإِسْنَادِهِ «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ لِسَعْدِ بْنِ سَعْدٍ بِسَهْمٍ يَوْمَ بَدْرٍ، وَهُوَ أَخُو سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے بدر کے دن سعد بن سعد کا غنیمت میں سے ایک حصہ مقرر فرمایا، اور وہ سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کے بھائی تھے۔