حدیث نمبر: 5646
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنَا خَالِدٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَجُلًا اطَّلَعَ فِي جُحْرٍ فِي بَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِدْرًى يَحُكُّ بِهِ رَأْسَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ أَعْلَمُ أَنَّكَ تَنْتَظِرُنِي، لَطَعَنْتُ بِهِ فِي عَيْنِكَ، إِنَّمَا جُعِلَ السِّتْرُ لِلْإِذْنِ» أَوْ قَالَ: «مِنْ أَجْلِ النَّظَرِ»
ترجمہ

…ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ کے دروازے کے سوراخ سے جھانکا، جبکہ نبی کریم ﷺ کے پاس ایک کنگھی تھی جس سے آپ اپنا سر کھجا رہے تھے، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تو میرا انتظار کر رہا ہے تو میں یہ تیری آنکھ میں گھونپ دیتا، پردہ تو اجازت کے لیے ہی رکھا گیا ہے“ - یا فرمایا: ”نگاہ کی وجہ سے“ (راوی کو الفاظ میں شک ہے)۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5646
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 111، حدیث 5667