المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 5639–5675) باب: (احادیث 5639 تا 5675)
حدیث نمبر: 5645
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْخَفَّافُ الْمِصْرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ السَّاعِدِيَّ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَجُلًا اطَّلَعَ فِي جُحْرٍ مِنْ بَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِدْرًى يُرَجِّلُ، أَوْ يَحُكُّ بِهِ رَأْسَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ أَعْلَمُ أَنَّكَ تَنْتَظِرُنِي، لَطَعَنْتُ بِهِ فِي عَيْنِكَ، إِنَّمَا جُعِلَ الْإِذْنُ مِنْ أَجْلِ الْبَصَرِ»ترجمہ
…ایک آدمی نے رسول اللہ ﷺ کے دروازے کے سوراخ سے جھانکا، جبکہ رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک کنگھی تھی جس سے آپ اپنے بال سنوار رہے تھے، یا اپنا سر کھجا رہے تھے (راوی کو شک ہے)، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تو میرا انتظار کر رہا ہے تو میں یہ تیری آنکھ میں گھونپ دیتا، اجازت طلب کرنے کا حکم تو صرف نگاہ کی وجہ سے ہی دیا گیا ہے۔“