حدیث نمبر: 5362
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أُمَّهُ تُوُفِّيَتْ وَهُوَ غَائِبٌ، فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيَنْفَعُهَا إِنْ تَصَدَّقْتُ عَنْهَا؟ قَالَ: «نَعَمْ»
ترجمہ

سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کی والدہ فوت ہو گئیں جبکہ وہ غائب تھے، تو انہوں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا: کیا انہیں فائدہ ہو گا اگر میں ان کی طرف سے صدقہ کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5362
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 21، حدیث 5381