❮
❯
حدیث نمبر: 5310
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَتْ أُمُّ سَعْدٍ حِينَ احْتُمِلَ نَعْشُهُ وَهِيَ تَبْكِيهِ:
[البحر الرجز]
وَيْلُ أُمِّ سَعْدٍ سَعْدًا
حَزامَةً وَجِدًا
وسَيِّدًا سُدَّ بِهِ مَسَدًّا
، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ بَاكِيَةٍ تَكْذِبُ إِلَّا بَاكِيَةُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ»
ترجمہ

محمد بن اسحاق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: جب سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کا جنازہ اٹھایا گیا تو ان کی والدہ روتے ہوئے یہ کہہ رہی تھیں: ”ہائے سعد کی ماں پر افسوس، وہ کیسا سمجھدار، محنتی اور ایسا سردار تھا جس نے قوم کی کمی پوری کر دی۔“ اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر رونے والی جھوٹ بولتی ہے سوائے سعد بن معاذ پر رونے والی کے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5310
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 9، حدیث 5329