المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زاهر بن الأسود أبو مجزأة الأسلمي " كان ينزل الكوفة " باب: سیدنا زاہر بن اسود ابومجزأہ اسلمی رضی اللہ عنہ، کوفہ میں رہتے تھے
حدیث نمبر: 5293
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرَ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا عِصْمَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْخَزَّازُ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، قَالَا: ثنا شَرِيكٌ، عَنْ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِصِيَامِ عَاشُورَاءَ فَقَالَ: «مَنْ كَانَ صَائِمًا فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ، وَمَنْ لَمْ يَكُنْ صَائِمًا فَلْيُتِمَّ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ»ترجمہ
مجزأہ بن زاہر اپنے والد سیدنا زاہر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے عاشوراء کے روزے کا حکم دیا اور فرمایا: ”جو روزے سے ہو وہ اپنا روزہ پورا کرے، اور جو روزے سے نہ ہو وہ باقی دن پورا کرے۔“