المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زنباع أبو روح الجذامي " كان ينزل الشام " باب: سیدنا زنباع ابوروح جذامی رضی اللہ عنہ، شام میں رہتے تھے
حدیث نمبر: 5283
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ح وَحَدَّثَنَا الْحَضْرَمِيُّ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ، قَالَا، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ رَوْحِ بْنِ زِنْبَاعٍ، أَنَّ جَدَّهُ «أَخَصَّ عَبْدًا لَهُ، فَقَدِمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَعْتَقَهُ لِلْمُثَلَّةِ»ترجمہ
سلمہ بن روح بن زنباع بیان کرتے ہیں کہ ان کے دادا سیدنا زنباع رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک غلام کو خصی کر دیا تھا، پھر وہ غلام نبی کریم ﷺ کے پاس آیا تو آپ ﷺ نے اسے مثلہ (اعضاء کاٹنے کی زیادتی) کی وجہ سے آزاد کر دیا۔