المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زياد بن لبيد الأنصاري بدري عقبي " كان ينزل الكوفة يكنى أبا عبد الله " باب: سیدنا زیاد بن لبید انصاری بدری رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ میں شریک، کوفہ میں رہتے تھے، کنیت ابوعبداللہ
حدیث نمبر: 5270
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي بَيَاضَةَ، زِيَادُ بْنُ لَبِيدٍ، وَقَدْ شَهِدَ بَدْرًا»ترجمہ
ابن شہاب بیان کرتے ہیں کہ بیعتِ عقبہ میں شریک ہونے والے انصار میں، پھر بنو بیاضہ میں سے، سیدنا زیاد بن لبید رضی اللہ عنہ کا نام شامل ہے، اور انہوں نے بدر میں بھی شرکت کی۔