المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زياد بن لبيد الأنصاري بدري عقبي " كان ينزل الكوفة يكنى أبا عبد الله " باب: سیدنا زیاد بن لبید انصاری بدری رضی اللہ عنہ، بیعت عقبہ میں شریک، کوفہ میں رہتے تھے، کنیت ابوعبداللہ
حدیث نمبر: 5269
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي بَيَاضَةَ بْنِ عَامِرِ بْنِ زُرَيْقِ بْنِ عَبْدِ بْنِ حَارِثَةَ، زِيَادِ بْنِ لَبِيدِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ سِنَانِ بْنِ عَامِرِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ أُمَيَّةَ»ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں کہ بدر میں شریک ہونے والے انصار کے ناموں میں، پھر بنو بیاضہ بن عامر بن زریق بن عبد بن حارثہ میں سے، سیدنا زیاد بن لبید بن ثعلبہ بن سنان بن عامر بن عدی بن امیہ رضی اللہ عنہ کا نام شامل ہے۔