المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زياد بن الحارث الصدائي " كان ينزل مصر " باب: سیدنا زیاد بن حارث صدائی رضی اللہ عنہ، مصر میں رہتے تھے
حدیث نمبر: 5268
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْعَلَاءِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحَارِثِ الصُّدَائِيُّ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَحَضَرَتْ صَلَاةُ الصُّبْحِ، فَقَالَ لِي: «أَذِّنْ يَا أَخَا صُدَاءَ» فَأَذَّنْتُ وَأَنَا عَلَى رَاحِلَتِيترجمہ
سیدنا زیاد بن حارث صدائی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں ایک سفر میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھا، جب فجر کی نماز کا وقت ہوا تو آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”اے صداء کے بھائی! اذان دو۔“ چنانچہ میں نے اپنی سواری پر ہی اذان دی۔