حدیث نمبر: 5256
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ حَفْصٍ النُّفَيْلِيُّ، ثنا مَعْقِلُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، وَعِكْرِمَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ وَلَا يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِهِ شَيْءٌ، وَمَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللهِ كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ وَلَا يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِهِ شَيْءٌ»
ترجمہ

سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا اسے اس کے برابر اجر ملے گا اور اس کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہو گی، اور جس نے اللہ کی راہ میں کسی غازی کو سامانِ جنگ فراہم کیا اسے اس کے برابر اجر ملے گا اور اس کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہو گی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الزاي / حدیث: 5256
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 257، حدیث 5275