المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نفيع أبو داود، عن زيد بن أرقم باب: نفیع ابوداؤد کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5055
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمَّازٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ الدَّارِمِيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ مُخْلِصًا دَخَلَ الْجَنَّةَ " قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِخْلَاصُهُ أَنْ يَحْجِزَهُ عَمَّا حَرَّمَ اللهُ عَلَيْهِ»ترجمہ
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے خلوص دل سے 'لا إله إلا الله' کہا وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ اور رسول اللہ ﷺ نے یہ بھی فرمایا: ”اس کے اخلاص کا مطلب یہ ہے کہ وہ اسے ان چیزوں سے روک دے جو اللہ نے اس پر حرام کی ہیں۔“