المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو المنهال، عن زيد بن أرقم باب: ابوالمنہال کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5020
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ، عَنِ الْبَرَاءِ، وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، قَالَا: قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَنَحْنُ نَصْرِفُ فَقَالَ: «لَا بَأْسَ بِهِ يَدًا بِيَدٍ» وَتُكْرَهُ النَّسِيئَةُترجمہ
ابومنہال بیان کرتے ہیں: نبی کریم ﷺ تشریف لائے جبکہ ہم صرف (کرنسی کا لین دین) کر رہے تھے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”نقد بہ نقد (لین دین) میں کوئی حرج نہیں“، البتہ ادھار کو ناپسند کیا۔ یہ براء اور سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہما نے بیان کیا۔