حدیث نمبر: 5021
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ، قَالَ: لَقِيتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ، دَاخِلًا عَلَى الْمُخْتَارِ، أَوْ خَارِجًا، قَالَ: قُلْتَ: حَدِيثًا بَلَغَنِي عَنْكَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنِّي تَارِكٌ فِيكُمُ الثَّقَلَيْنِ كِتَابَ اللهِ وَعِتْرَتِي؟» قَالَ: نَعَمْ
ترجمہ

علی بن ربیعہ بیان کرتے ہیں: میں سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے ملا، وہ مختار کے پاس جا رہے تھے یا وہاں سے نکل رہے تھے، میں نے کہا: مجھے آپ کے بارے میں ایک حدیث پہنچی ہے کہ آپ نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”میں تم میں دو بھاری امانتیں چھوڑے جا رہا ہوں: اللہ کی کتاب اور اپنی عترت؟“ فرمایا: ہاں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الزاي / حدیث: 5021
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 186، حدیث 5040